یکم سے 10جنوری تک سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

Dec 28, 2023 | 18:31:PM
یکم سے 10جنوری تک سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا  ہے ، چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی  اور 10جنوری تک جاری رہیں گی، محکمہ لٹریسی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔