حریم شاہ کا شوہر بلال شاہ سے ایسا شکوہ کہ۔۔۔۔ویڈیو وائرل

Dec 28, 2021 | 22:05:PM
شکوے۔شکایات۔حریم شاہ۔بلال شاہ۔انسٹا گرام
کیپشن: ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ شوہر بلال شاہ کے ساتھ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میاں بیوی میں اکثر شکوے شکایات چلتی رہتی ہیں۔لیکن اگر یہ شکوے شکایات ہلکے اور مزاحیہ انداز میں کئے جائیں تو تلخیوں کے چانس ختم ہو جاتے ہیں۔کامیاب ازدواجی زندگی کا یہی فارمولا ہے۔


اس فارمولے کو ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے پلے باندھا ہوا ہے۔اور اب تک کی ان زندگی بہت خوشگوار ہے۔ان کی جانب سے انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر بلال شاہ سے کتنے پیا ربھرے انداز میں شکوہ کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔عائزہ خان کی نئی لک نے سو شل میڈیاپردھوم مچادی۔۔تصاویر وائرل