جنید صفدر کی شا دی کے بعد پہلی آئوٹنگ۔۔بیگم کو کہاں لے کر گئے؟تصویر وائرل

Aug 28, 2021 | 19:45:PM
جنید صفدر کی شا دی کے بعد پہلی آئوٹنگ۔۔بیگم کو کہاں لے کر گئے؟تصویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مریم نواز  کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی خو ب دھو م دھا م سے ہو ئی جس کا سوشل میڈیا پر  بھی خوب چرچا رہا۔ اب یہ شادی اختتام پذیر ہو چکی ہے اور نوبیاہتا جوڑا پہلی بار اکٹھے باہر گھومتا بھی پایا گیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق جنید صفدر پولو کے بہترین کھلاڑی ہیں ، چنانچہ وہ اپنی دلہن عائشہ کو پہلی بار باہر لے کر گئے تو کھیل کے میدان میں ہی لے کر گئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:چو ہنگ میں رکشا ڈرائیور کے ہاتھوں زیادتی کا شکا ر ماں بیٹی نےملزمو ں کو شناخت کرلیا یا نہیں۔۔خبر آگئی

کھیل کے میدان میں جنید اور عائشہ نے ایک فوٹوسیشن بھی کرایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم شادی کے ایک فنکشن میں جنید کی طرف سے معروف گیت ’کیا ہوا تیراوعدہ‘ گانے کی ویڈیو بھی بہت وائرل ہوئی اور لوگوں نے ان کے موسیقی کے ذوق اور گانے کی صلاحیت کی خوب تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں:نور بخاری کے بعد ایک اور ادا کا رہ کا مذہب کی جا نب لگائو۔۔ شوبز کو خیرباد کہہ دیا