با بر اعظم کی نئی ہیئر کٹنگ سو شل میڈیا صا رفین کو بھا گئی

Aug 28, 2021 | 18:13:PM
با بر اعظم کی نئی ہیئر کٹنگ سو شل میڈیا صا رفین کو بھا گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا نیا ہیئر سٹائل مداحوں میں مقبول ہوگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق کپتان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصاویر جاری کیں، جس میں انہوں نے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے واپسی پر نیا ہیئر سٹائل بنوا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وجہ کیا بنی کہ ادا کا رہ سو نیا حسین برہم؟

تصاویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ ’نئے ہیئر سٹائل کے ساتھ میں تازگی بھرا محسوس کررہا ہوں۔سوشل میڈیا پر صارفین بابر اعظم کے نئی  لُک پر اپنے اپنے اندا ز سے  تبصرے  کررہے ہیں اور کپتان کی تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چو ہنگ میں رکشا ڈرائیور کے ہاتھوں زیادتی کا شکا ر ماں بیٹی نےملزمو ں کو شناخت کرلیا یا نہیں۔۔خبر آگئی