عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی

Apr 28, 2026 | 23:04:PM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

 جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں کروائی گئی اور دونوں کی ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔ 

جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

یہ بھی پڑھیں:آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: