ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

Apr 28, 2025 | 20:51:PM
ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

ذیقعد 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد اعلان کیا گیا کہ یکم ذیقعد کل بروز منگل 29 اپریل کو ہوگی۔

کمیٹی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں سے ذیقعد کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:ای او بی آئی پنشنرز کی سنی گئی،پنشن میں اضافے کا اعلان