9 مئی کےجلاؤ گھیراؤ مقدمات، صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

Apr 28, 2025 | 13:49:PM
9 مئی کےجلاؤ گھیراؤ مقدمات، صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)پاکستان تحریک انصاف کی متحرک کارکن اور سوشل میڈیا صنم جاوید اور اس کے خاوند کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

صنم جاوید اور اس کے خاوند کو نو مئی کے جلاؤ گھیراو کے مقدمات میں گرفتار کیا گیاہے۔

صنعم جاوید کو گرین ٹاؤن سے اسکے خاوند کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق صنم جاوید اور اس کے خاوند کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے۔

مزید پڑھیں:زرتاج گل آج عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوئیں، ان کے وارنٹ گرفتاری نکالیں: جج