بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی

Apr 28, 2025 | 00:29:AM
بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ رواں سال 28 مئی سے اسلام آباد میں شیڈول ہے،چیمپئن شپ میں ایران، قازقستان، ترکمنستان، ازبکستان، سری لنکا کی ٹیمیں شریک ہونگی۔

 بھارت کھیل کے میدان میں پاکستان کا سامنا کرنے کو تیار نہیں،بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی۔

 ذرائع انڈین والی بال فیڈریشن نے کہاکہ انڈین حکومت نے اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے،پاکستان کو صورتحال سے آگاہ کردیا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: