قو می ٹیم کی فا ئنل سلیکشن کو ن کر تا ہے۔۔بابر اعظم نے اندر کی بات بتادی

Apr 28, 2021 | 19:57:PM
قو می ٹیم کی فا ئنل سلیکشن کو ن کر تا ہے۔۔بابر اعظم نے اندر کی بات بتادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)قو می ٹیم کی فا ئنل سلیکشن کو ن کر تا ہے،بابر اعظم نے اندر کی بات بتادی ۔کپتان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کی فائنل سلیکشن خود کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ویڈیو لنک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ باتیں ختم ہوجانی چاہئیں کہ ٹیم کی سلیکشن کس کے ہاتھ میں ہے، وہ خود فائنل الیون کو منتخب کرتے ہیں اور سب کچھ ان کے ہاتھ میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹینس نہیں ۔۔جانیے ثانیہ کیلئے مشکل کام کونسا ہے؟
ہم دورہ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے، ایک میچ میں سارے کھلاڑی پرفارم نہیں کرسکتے لیکن امید ہے کہ اوپنرز اچھا کھیل پیش کریں گے۔ہم خو د غر ض نہیں ،حالات و وا قعا ت دیکھ کر کھیلتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا