ٹینس نہیں ۔۔جانیے ثانیہ کیلئے مشکل کام کونسا ہے؟

Apr 28, 2021 | 17:38:PM
ٹینس نہیں ۔۔جانیے ثانیہ کیلئے مشکل کام کونسا ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی جتنی مقبو لیت ہندوستان میں ہے اتنی ہی وہ پا کستان میں بھی جا نی جا تی ہیں۔وہ سوشل میڈیا پر فعال سیلبریٹیز میں سے ایک ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق ثانیہ اپنے اہلِ خانہ بالخصوص اپنے بیٹے کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب ایک با ر پھر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ، جس میں انھیں ایک تصویر بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے بتا یا کہ ویڈیو میں شامل افراد کو نتھی کرنا ایک مشکل کام ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

یہ بھی پڑھیں:100 میٹر سے لمبا چھکا مارنے والے کو 12 رنز دینے کی تجویز

اس ویڈیو کے شیئر ہو تے ہی سو شل میڈیا صا رفین نے اپنے کمنٹس میں زیا دہ تر ثانیہ سے اظہار ہمدردی ہی کیا ارو کہا کہ وا قعی تصویر بنواتے ہو ئے سب کو ساتھ نتھی کرنا ایک مشکل کا م ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا