اسحاق ڈار کی مراکشی ہم منصب سے ملاقات،تجارت، سرمایہ کاری اور روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Sep 27, 2025 | 19:02:PM
 اسحاق ڈار کی مراکشی ہم منصب سے ملاقات،تجارت، سرمایہ کاری اور روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی نیویارک میں مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات،پاکستان، مراکش کا تجارت، سرمایہ کاری اور روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ، پاک–مراکش تعلقات مزید گہرے بنانے پر اتفاق رائے ہوا۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:عجب محبت کی غضب کہانی۔۔آنٹی کہہ  کر بلانے والے لڑکے کی کلاس فیلو  کی ماں سے شادی