لیگی رہنما اسحاق ڈار آج سینیٹر جبکہ کل وفاقی وزیر کا حلف لیں گے

Sep 27, 2022 | 12:52:PM
سابق وفاقی وزیر خزانہ و لیگی رہنما اسحاق ڈار آج سینیٹر جبکہ کل وفاقی وزیر کا حلف لیں گے
کیپشن: اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ و لیگی رہنما اسحاق ڈار آج سینیٹر جبکہ کل وفاقی وزیر کا حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:آڈیو لیک کا معاملہ: نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس موخر

تفصیلات کے مطابق لندن سے وطن واپسی کے بعد اسحاق ڈار آج شام 4 بجے سینیٹر کا حلف اٹھائیں گے، سابق وزیر خزانہ سے چیرمین سینیٹ حلف لیں گے جبکہ کل صبح 10 بجے اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ کا حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں صدر مملکت اسحاق ڈار سے حلف لیں گے۔

لیگی رہنما اسحاق ڈار کل وفاقی کابینہ اجلاس میں بطور وزیر خزانہ شرکت کریں گے۔