سنوکر کلب میں جھگڑا۔۔دوست کے ہاتھوں دوست قتل

Sep 27, 2021 | 22:12:PM
دینہ ،دوست،کے ،ہاتھوں،دوست،قتل
کیپشن: دوست کے ہاتھوں دوست قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دینہ میں دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جھگڑا سنوکر کھیلتے ہوئےمعمولی تلخ کلامی پر ہوا جس پر فائرنگ شرو ع ہوگئی-پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہوچکا ہے جلد گرفتار کر لیں گے۔مقتول کی لاش ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہے۔

یا د رہے کہ شہر میں آئے رو ز لڑائی جھگڑے کے وا قعات پیش آرہے ہیں۔جس کی وجہ معا شر تی بے راہ روی اور قانون پر عملدرآمد نہ ہو نا ہے ۔اوراس کی زیادہ تر وجوہات میں بے روزگاری بھی شا مل ہے۔نوجوان نوکری نہ ملنے پر اپنا وقت سنوکر کلبوں اور غیر ضروری کا موں میں ضا ئع کر تے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایک ارب سے زائد افراد ٹک ٹاک استعمال کر نے لگے