سرائیکی شاعر کو سائیکل پر ہسپتال لے جانے کی ویڈیو وائرل

Oct 27, 2021 | 15:25:PM
سرائیکی شاعر شاکر شعاع آبادی کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ویڈیو وائرل
کیپشن: سرائیکی شاعر شاکر شعاع آبادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سرائیکی شاعرشاکر شجاع آبادی کو موٹرسائیکل پرہسپتال لے جانے کی ویڈیو نے ان کے مداحوں کو اداس کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاکر شجاع آبادی کے بیٹے کا والد کو موٹر سائیکل پر ہسپتال لے جانے کے حوالے سے کہنا ہے کہ والد کی حالت خراب ہونے پر حکیم کے پاس لےکر گیا تھا۔
 شاکر کے بیٹے کا کہنا تھا کہ اتنی آمدنی نہیں کہ والد کو ٹیکسی پر ہسپتال لے جاتے۔ انہوں شکوہ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومتی کاغذات میں ہمیں وظیفہ دیا جاتا ہے مگر ملتا نہیں۔

دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کو علاج کروانے کی مکمل یقین دہانی کروا دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آپ نے تو ٹی وی نہیں توڑا۔۔ محمد عامر کے ٹویٹ پر ہربھجن سنگھ آگ بگولہ۔بڑی بات کہہ ڈالی

Famous Saraiki Poet Shakir Shuja Abadi in miserable condition. Sad that artists, poets and players are not looked after in Pakistan by the concerned authorities. pic.twitter.com/kYAjBn0J4K