رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات

Nov 27, 2023 | 21:09:PM
رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات
کیپشن: فوٹو آئی ایس پی آر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے پیر کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے قبل رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کی۔