کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Nov 27, 2023 | 19:19:PM
کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف )کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاباجوہ درخواست پر کل ارجنٹ کیس کی حیثیت سے سماعت کریں گے ،شہری اعظم علی بٹ نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا ہے، درخواست میں کم عمر ڈرائیوروںکا پولیس کا سی آر او ریکارڈ ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کا روپے کو رگڑا،دیگر کرنسیوں نے بھی پچھاڑ دیا