سابق صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

Nov 27, 2022 | 13:02:PM
سابق صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - اہم خبریں
ٹیگز: