عمران خان نے  32 سال پرانی تصویر پوسٹ کردی

Nov 27, 2021 | 21:12:PM
عمران خان ، پرانی تصویر
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سوشل میڈیا پر فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بھائی کے شادی کے موقع پر بنائی گئی تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہے ۔

تصویر میں عمران خان کو وسیم اکرم اور ان کے بھائی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔عمران خان نے تصویر کےکیپشن میں لکھا کہ یہ وسیم اکرم کے بھائی کی شادی کی تصویر ہے سن 1989کی ۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

یہ بھی پڑھیں: خدارا آنکھیں کھولو۔۔یکم دسمبر سے قیامت خیز مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے ۔شہباز شریف