بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار، رہائی کا حکم

May 27, 2025 | 14:43:PM
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار، رہائی کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ 

عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔

مزید پڑھیں:سندھ، سکولوں میں اجرک اور ٹوپی کا تحفہ دینے پرپابندی