قلات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:حماس کا غزہ میں جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق، اسرائیل کا انکار
زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔