کوہاٹ؛نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3بھائی جاں بحق

Mar 27, 2026 | 19:43:PM
کوہاٹ؛نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3بھائی جاں بحق
کیپشن: کرائم سین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوہاٹ کے سٹی پولیس سٹیشن کے حدود میں واقع کالو بانڈہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے محرکات معلوم نہ ہوسکی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکوہاٹ شہباز الٰہی کا کہناتھا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جایگا۔

ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کی بھی ہدایت جاری کردی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کی تقریب میں فائرنگ کے الزام میں گرفتار نئی نویلی دلہن کو  عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا