سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعدتیزی،ڈالر کی قدر میں استحکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤجاری ہے اورایک ہزارسے زائدپوائنٹس کمی کے بعد تیزی آگئی۔
376 پوائنٹس اضافے کے بعدہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 53ہزارپرآگیا۔
اس سے قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبارکے مثبت آغاز کے فوری بعد منفی زون میں چلی گئی تھی اورانڈیکس میں 557 پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی تھی جس کے بعد ایک لاکھ 53ہزار کی حدگرگئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں بھی ملاجلارجحان ہے۔
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ہے اورانٹر بینک میں ڈالر 279.20 روپے پر برقرار ہے۔