اوباش نے 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Mar 27, 2024 | 12:35:PM
رمضان المبارک کے مہینے میں بھی معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ نہ رُک سکا، اوباش نوجوان نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے 3 سالہ معصوم کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سہیل عمران چوہدری) رمضان المبارک کے مہینے میں بھی معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ نہ رُک سکا، اوباش نوجوان نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے 3 سالہ معصوم کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

3سالہ معصوم کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ  بہاولنگر  میں فقیروالی کے نواحی علاقعہ 193/7rمیں پیش آیا جہاں ملزم معصوم بچی کو خالی احاطے میں لے جاکر  زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ 

مزید پڑھیں: وزیراعظم کا نوٹس ،اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب

پولیس نے بچی کے والد غلام رسول کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کا والد مزدوری کیلئے گھر سے باہر گیا ہوا تھا۔ پولیس  کا کہنا ہے کہ واقعہ کی میرٹ پر تفتیش کی جائے گی۔