ایبٹ آباد:2 بہن بھائی ندی میں ڈوب گئے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر اعوان)ایبٹ آباد کی حویلیاں ندی میں سلطان پور کے بھائی بہن بہہ گئے، مقامی افراد نے بھائی کی لاش نکال لی ہے۔
مقامی افراد کی جانب سے بہن کی تلاش کی جا رہی ہے ، پانی کا بہاو تیز ہونے کی وجہ سے ڈوبے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے میں دشواری کرنا پڑا ہے۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بارش کے باعث پانی کا بہائو تیز ہونے سے دونوں بہن بھائی ڈوب گئے تھے ، دونوں بہن بھائیوں کی عمریں 12 سال سے کم بتائی جا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :نظرثانی درخواستیں منظور، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی