پارلیمنٹ قانون سازی کے ذریعے لیوی ٹیکس عائد کرنے کی مجاز ہے: سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری

Jan 27, 2026 | 14:28:PM
پارلیمنٹ قانون سازی کے ذریعے لیوی ٹیکس عائد کرنے کی مجاز ہے: سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری )   وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس کا سیکشن 4 بی بحال کرتے ہوئے کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کردیے۔

یہ بھی پڑھیں:یکم سے 10 فروری تک سکولوں میں چھٹیاں؟ بڑی خبر آگئی

 عدالتی  فیصلے کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن4 بی 2015 سے برقرار رکھی جائے گی، پارلیمنٹ قانون سازی کے ذریعے لیوی ٹیکس عائد کرنے کی مجاز ہے۔