را م لکھن کی ریلیز کے 32 سا ل،مادھوری نے ما ضی یا ددلا دیا

Jan 27, 2021 | 23:18:PM
را م لکھن کی ریلیز کے 32 سا ل،مادھوری نے ما ضی یا ددلا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مادھوری نے اپنی ہٹ فلم رام لکھن کی ریلیز کے 32 سال مکمل ہونے پر ایک یادگار تصویر شیئر کردی، اور اسے حیرت انگیز یادیں قرار دیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق یہ تصویر اس فلم کے سیٹ میں شامل اداکاروں کا گروپ ہے ،جسے مادھوری نے اپنے انسٹا گرام پروفائل پر شیئر کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم کی ہدایا ت سبھاش گئی نے دی تھیں اور یہ 27 جنوری 1989 کو ریلیز ہوئی تھی۔اداکاروں میں ڈمپل کپاڈیہ، آنجہانی امریش پوری، سعید جعفری مرحوم، گلشن گروور، راکھی، پاریش راول، رضا مراد اور انو کپور بھی شامل تھے۔مادھوری ڈکشٹ نے تصویر کے کیپشن میں تحریر کیا کہ رام لکھن کی 32ویں سالگرہ اور ان حیرت انگیز یادوں کو منانا اچھا لگا۔انھوں نے اس موقع پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ۔