فلم چل میرا پت پارٹ تھری کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا

Feb 27, 2023 | 19:00:PM
فلم چل میرا پت پارٹ تھری کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا
کیپشن: فلم چل میرا پت پارٹ تھری پوسٹر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی پنجابی فلم چل میرا پت پارٹ تھری کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا ۔

فلم عید الفطر کے بعد سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ،فلم کی کاسٹ میں اداکار افتخار ٹھاکر ،ناصر چنیوٹی ،ساجن عںاس،اکرم اداس،امانت چن اور روبی انعم نے بھی کام کیا ہے۔ 

اداکار ظفری خان سمیت بھارتی اداکار امریندر گل ،سیمی چاہل سمیت دیگر بھارتی فنکار شامل ہیں۔ 

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ڈسٹری بیوشن کلب سینماؤں میں ریلیز کرے گی۔