پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام ، عالمی مارکیٹ میں اضافہ 

Feb 27, 2023 | 17:31:PM
پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام ، عالمی مارکیٹ میں اضافہ 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار ایک سو روپے پر برقرار رہا ،دس گرام سونا بھی 1 لاکھ 66 ہزار 409 روپے پر برقرار رہا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2080 روپے پر برقرار رہی۔
ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1812 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات از خود نوٹس: 4 ججز نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا ؟