انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سکینڈ اینول ری چیکنگ ،درخواستوں کی وصولی کاآغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سکینڈ اینول کیلئے ری چیکنگ کی آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغازہوگیا۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سکینڈ اینول کی ری چیکنگ کے لئے امیدوار 15 روز کے اندر اندرآن لائن درخواست جمع کرواسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ملتان بورڈ: انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کااعلان
ری چیکنگ کیلئے 10 جنوری آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔