معروف اداکارہ زمرد خان کینسر میں مبتلا , لاعلاج قرار

Apr 27, 2023 | 19:26:PM
معروف اداکارہ زمرد خان کینسر میں مبتلا , لاعلاج قرار
کیپشن: اداکارہ زمرد خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)ماضی  کی معروف اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا  ہوگئیں۔

تفصیلات کے  مطابق زمرد خان کی بیٹی پریا خان  نے اپنی والدہ کی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے بتانا تھا کہ "انکی والدہ زمرد خان کینسر کے آخری سٹیج پر ہے، ڈاکٹرز نے بھی لاعلاج قرار دے دیا ہے"۔

پریا خان نے مداحوں سے  دعا کی  اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "میری والدہ کی صحت کیلئے دعا کریں"۔

یاد رہے کہ زمرد خان نےکئی بے شمار فلموں ڈراموں اور تھیٹر پر کام کیا ۔