سکول عید االفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

Apr 27, 2021 | 20:35:PM
 سکول عید االفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے سکولز عید االفطر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

تفصیلا ت کے مطابق سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلائو کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، 29 اپریل 2021 سے پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول مکمل طور پر بند کر دئیے جائیں گے، کورونا کے باعث سرکاری ونجی سکولز عید الفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول بند کرنے کی ہدایات دی تھی مگر اگر سکولز مالکان نے ان کے احکامات ماننے سے انکار کردیا تھا۔ 
یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کو عید پر مشروط بونس دینے کا اعلان