آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کو قصور وار ٹھہرا دیا
کیپشن: سوریا کمار یادیو، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کرکٹ میں سیاست لانے پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو قصور وار ٹھہرا دیا اورانہیں 30 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائدکر دیا۔
آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کی پلیڈ ناٹ گلٹی کا جواب مسترد کردیا اور بھارتی کپتان کے اقدام کو “فاؤنڈ گلٹی” قرار دیدیا۔
آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کے ملٹری کیلئے الفاظ کو کوڈ آف کنڈکٹ کے خلاف قرار دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں:متنازع اشارے؛حارث اور فرحان لیول ون جرم کے مرتکب قرار، آئی سی سی نے کیا سزائیں سنائی؟دبئی سے بڑی خبر آ گئی