عارف لوہار کا ماہ ربیع الاؤل کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز

Sep 26, 2023 | 23:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار عارف لوہار کا ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کردیا گیا۔

معروف پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے ریلیز ہونے والے نعتیہ کلام ’تیرے در تے آگئے یارسول اللہ‘ کی شاعری ایس ایم صادق نے لکھی ہے۔ نعتیہ کلام کی ویڈیو کے ڈائیریکٹر سحر صادق ہیں۔