دریا پار کرتے میاں بیوی ڈوب گئے

Sep 26, 2021 | 16:29:PM
پولیس،ریسکیو،میاں بیوی،لاشیں
کیپشن: دریائے سندھ میں میاں بیوی ڈوب کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) دریائے سندھ میں نورے والا کے مقام پر میاں بیوی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  52 سالہ امام بخش اور 48 سالہ نذیراں بی بی  دریا پار کر رہے تھے کہ  گہرے پانی میں جانے کے باعث ڈوب گئے، مقامی افراد نے  دونوں کی لاشوں کو دریا سے نکالا،جاں بحق میاں بیوی کا تعلق کچہ نورے والا سے تھا،پولیس اور ریسکیو  ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیںذہنی معذور شوہر نے بیوی کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیا