دبئی میں پانی پر تیرتا میوزیم بنانے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات(یو اے ای ) حکومت نے دبئی میں پانی پر تیرتا دنیا کا تیسرا فلوٹنگ میوزیم بنانے کا اعلان کر دیا۔
دبئی میوزیم آف آرٹ (دوما) کا اعلان دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا ہے،دنیا کا پہلا تیرتا آرٹ میوزیم 2019ء میں پیرس میں بنا تھا جبکہ دوسرا فلوٹنگ میوزیم جنوبی کوریا میں رواں برس کھلنے جا رہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دبئی کریک میں شامل ہونے والا یہ نیا شاندار منصوبہ جاپان کے عالمی شہرت یافتہ معمار تاداؤ آندو نے ڈیزائن کیا ہے۔
محمد بن راشد يشهد الإعلان عن متحف دبي للفنون "DUMA" الذي تشيده مجموعة "الفطيم" ليكون صرحاً معمارياً وثقافياً يضاف إلى الأيقونات الساحرة التي تميز المشهد الحضاري في إمارة دبي. pic.twitter.com/ATooJlxNiT
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) October 25, 2025
عرب میڈیا کے مطابق دبئی کریک میں شامل ہونے والا یہ نیا شاندار منصوبہ جاپان کے عالمی شہرت یافتہ معمار تاداؤ آندو نے ڈیزائن کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت صوبے کوسموگ سے پاک کرنے کیلئے متحرک