ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا جعلی پیپرسوشل میڈیاپروائرل

Oct 26, 2025 | 09:27:AM
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا جعلی پیپرسوشل میڈیاپروائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر راشد)ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوہزا پچیس کا جعلی پیپرسوشل میڈیاپروائرل ہوگیا۔
سیبا ٹیسٹنگ سروس نے پرچے کو فیک قرار دیتے ہوئے اسے ایم ڈی کیٹ کے امید واروں کو گمراہ کرنے کی سازش قراردے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ امتحان آج ، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ
وائس چانسلر آئی بی اے سکھرکاکہناہے کہ طلبہ سوشل میڈیا پر وائرل پرچے پر دھیان نہ دیں، نقل مافیا ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتی، پرچہ نہ آؤٹ ہوا اور نہ ہی ہونگا ۔