ارشد شریف کی ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے ،بیوہ کی درخواست

Oct 26, 2022 | 19:39:PM
بیوہ ارشد شریف، پوسٹ مارٹم مکمل، پمز کے ڈاکٹرز، عملے، تعاون کیا،
کیپشن: ارشد شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بیوہ ارشد شریف نے کہاہے کہ ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ہے، پمز کے ڈاکٹرز اور عملے نے بہت تعاون کیا۔
بیوہ ارشد شریف نے کہا کہ ارشد شریف کی ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے ،ان کاکہناتھا کہ ہم اس وقت شدید غم کی کیفیت میں ہیں ، ارشد شریف سے آخری بار بات ہوئی بہت خوش تھے پاکستان آ رہے ہیں ،ان کاکہناتھا کہ ہمارے گھر میں ایک ہی مرد تھا جواب شہید ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان