4 کیویز کا شکار: پی سی بی نے حارث رﺅف کی جشن مناتے تصاویر شیئر کردیں

Oct 26, 2021 | 20:54:PM
پی سی بی، جشن مناتے، حارث رئوف
کیپشن: حارث رئوف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف وکٹیں لینے پر جشن مناتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا اہم میچ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزازحارث رﺅف نے حاصل کیا، انہوں نے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

یہ بھی پڑھیں: کین ولیمسن نے ٹی 20 کیریئر میں پہلی بار رن آئوٹ کابدتر اعزاز اپنے نام کرلیا