کورونا، امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Oct 26, 2021 | 09:53:AM
اب غیر ملکی بھی امریکہ جا سکیں گے
کیپشن: امریکی ائیر لائن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لئے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

خبررساں اداروں کے مطابق امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔غیرملکی اور غیر ویکسینیشن شدہ افراد بعض صورتوں میں امریکا داخل نہیں ہوسکیں گے۔

خیال رہےویکسین شدہ افراد کو 3 دن پہلے اور غیرویکسین شدہ کو ایک دن پہلے کووڈ ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:      افغان ٹیم کے کپتان گراؤنڈ میں رو دیئے۔۔۔وجہ کیا بنی؟