عاطف اسلم کاامریکہ میں کنسرٹ، امریکی بھی دیوانے ہو گئے

Nov 26, 2023 | 20:16:PM
عاطف اسلم کاامریکہ میں کنسرٹ، امریکی بھی دیوانے ہو گئے
کیپشن: عاطف اسلم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوگاروں کےامریکی  بھی دیوانے، معروف گلوکار عاطف اسلم کا امریکہ کے شہر ڈیلس میں کنسرٹ،آواز کا جادو جگایا تو سننے والے جھوم اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین کے ساتھ ساتھ امریکی بھی  دیوانے ہو گئے،ہزاروں  لوگ  پاکستانی گلوکار کو سننے ڈیلس کھیچے چلے آئے۔لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسے ایونٹس سے پاکستان  کا سافٹ امیج دنیا بھر میں اجاگر ہوتا ہے۔ڈائمنڈ پروڈکشن کے زیر اہتمام  امریکہ کے مختلف شہروں میں عاطف اسلم کنسرٹس کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل سواروں کیلئے آدھی قیمت پر پیٹرول، بڑا اعلان ہو گیا