کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی

Nov 26, 2021 | 16:21:PM
کورونا وائرس تیزی
کیپشن: کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی س پھلنے لگی

(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی ۔

تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اورویکسین کے مقابلے میں زیادہ طاقتورہے۔

کورنا کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے کے بعد صورتحال پر غور کے لیے عالمی ادارہ صحت نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔جبکہ برطانوی حکومت نے کورونا کی نئی قسم کا پھیلاو¿ روکنے کے لیے دوبارہ سفری پابندیوں پرغور شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کھلبلی مچ گئی ۔۔کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ایک ہی کالج کے66 طلبہ کی رپورٹ پازیٹو