گلگت بلتستان انتخابات 2026 میں جعلسازی پر پہلا مقدمہ درج

May 26, 2026 | 17:48:PM
گلگت بلتستان انتخابات 2026 میں جعلسازی پر پہلا مقدمہ درج
کیپشن: انتخابات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن)گلگت بلتستان انتخابات 2026 میں جعلسازی پر پہلا مقدمہ درج کر لیاگیا۔

دیامر تانگیر میں سابق وزیر اعلیٰ گلبر خان کے بھتیجے خوش محمد کیخلاف ایف آئی آر درج  کی گئی،ایس ایس پی کی جعلی اسٹمپ بنانے کے انکشاف پر  پولیس حرکت میں آگئی ۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے جعلی سرکاری مہر لگا کر بلٹ پیپر تیار کیا ، پولیس کی جانب سے جعلی دستاویزات کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ  قانون سے بالاتر کوئی نہیں، جعلسازی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:انمول عرف پنکی بیمار پڑ گئی ،ہسپتال منتقل