وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین مکمل،وطن واپس پہنچ گئے

May 26, 2026 | 12:54:PM
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین مکمل،وطن واپس پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف لاہور پہنچ گئے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اولڈ ائیر پورٹ سے رہائش گاہ کے لیے روانہ  ہوئے،وزیر اعظم چائنہ کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچے ہیں۔

چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین سی ای ای سی تعاون سیکرٹریٹ کی سیکرٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ چین کے اختتام پر الوداع کیا.