سونے کے نرخ پھر آسمان پر چڑھ گئے

May 26, 2021 | 21:51:PM
 سونے کے نرخ پھر آسمان پر چڑھ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطا بق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوی ایشن کا کہنا ہے کہ نئے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 12 ہزار 750 روپے ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کے دام 2 ہزار 443 روپے بڑھ کر 96 ہزار 665 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر مہنگا ہوکر 1907 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چو دھری نثار کی ایا ز صا دق کے ظہرانے میں شر کت۔۔نئی پارٹی جوا ئن کرنے سے متعلق بھی وا ضح کر دیا