آدھے ملازمین دفتر ،آدھے گھر سے کام کریں گے: لاک ڈاؤن لگ گیا

محکمہ بلدیات نے وفاقی حکومت کی طرز پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا،محکمہ نے اپنے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کام کے دوران پول کی گاڑیاں استعمال کریں

Mar 26, 2026 | 12:11:PM
آدھے ملازمین دفتر ،آدھے گھر سے کام کریں گے: لاک ڈاؤن لگ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)محکمہ بلدیات نے وفاقی حکومت کی طرز پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آدھے ملازمین دفاتر میں حاضری دیں گے جبکہ باقی گھر سے کام کریں گے۔

مزید برآں محکمہ نے اپنے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کام کے دوران پول کی گاڑیاں استعمال کریں تاکہ نقل و حمل میں آسانی ہو۔

یہ بھی پڑھیں:ایندھن بحران شدت اختیار کر گیا، بھارت میں پیٹرول پمپس پر پولیس تعینات