سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Mar 26, 2024 | 14:34:PM
سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 2173 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر انتخاب،پیپلز پارٹی کے 2 امیدوار دستبردار