معروف بھارتی اداکارہ کا گھر سیل

Mar 26, 2022 | 12:58:PM
اداکارہ کا گھر سیل، فائل فوٹو
کیپشن: اداکارہ کا گھر سیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ  اور سابقہ مس یونیورس لارادتہ کا گھر سیل کر دیا گیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بری ہان ممبئی میونسپل کارپوریشن ( بی ایم سی ) نے ان کا گھر سِیل کیا،اطلاعات کے مطابق  بی ایم سی حکام نے لارا دتہ کے گھر کو سِیل کرتے ہوئے اس علاقے کو مائیکرو کنٹینمنٹ زون ڈکلیئر کیا۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے گھر میں صرف ان میں ہی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے تاہم لارا نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کےحوالے سے خود کوئی باضابطہ بیان نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں:    ایمبولینس کی عدم فراہمی۔ باپ مردہ بیٹی کو کندھے پر اٹھا کر پیدل چل پڑا