ایشیاء کپ 9 سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا: محسن نقوی

Jul 26, 2025 | 16:29:PM
ایشیاء کپ 9 سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا: محسن نقوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد )صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
 صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہے ایشیا کپ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر رہا ہوں،ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک
 محسن نقوی نے کہاکہ ایشیا کپ 2025 کا تفصیلی شیڈول بھی جلد جاری کیا جائے گا،شاندار کرکٹ میچز منتظر ہیں۔