مریم نواز کا حکومت کو بڑا مشورہ 

Jul 26, 2022 | 20:00:PM
مریم نواز ، اہم مشورہ
کیپشن: مریم نواز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہئے ۔
تفصیلا ت کے مطابق مریم نواز ٹویٹ میں کہا کہ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے ۔

لیڈان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کا شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ