لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، پی ٹی آئی صدر نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا

Jan 26, 2024 | 18:04:PM
لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، پی ٹی آئی صدر نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طٰحہ ملک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے  پارٹی کو عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنے کیلئے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کمشنر کراچی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی کو بھی لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے 4 فروری کو باغ جناح کے مقام پر جلسے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛ گوہر اعجاز کا پمز ہسپتال کیلئے40 بیڈزعطیہ، مریضوں کو کھانا فراہم کرنے کا اعلان